لاہور(این این آئی)لڑکی نے لڑکے کو اغوا ء کر کے زبردستی نکاح کرلیا۔لاہور کی سیشن کورٹ میں انوکھا کیس سامنے آیا ہے جس میں لڑکی رضیہ نے لڑکے اعجاز کے والدین کے شادی سے انکار پر لڑکے کو اغوا ء کر لیا، لڑکی نے حجرہ شاہ مقیم لے جا کر زبردستی نکاح کر لیا۔لڑکی نے لڑکے کو نشے کا ٹیکہ لگوا کر کمرے میں بند کر دیا، لڑکے کے والد منظور احمد کے اغوا ء کا پرچہ کرانے پر لڑکے کو رات کو چھوڑ دیا۔اعجاز احمد کے گھر پہنچنے پر اسے سیشن کورٹ ایڈیشنل سیشن جج غلام حسین بھنڈر کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے اندراج مقدمے کی درخواست پر نصیر آباد پولیس سے پانچ اگست کو رپورٹ طلب کر لی
لڑکی نے لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی نکاح کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































