لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے استعفیٰ دے دیا۔چوہدری خلیق الزمان کا کہنا ہے کہ موجود دور میں نیب کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔چوہدری خلیق الزمان کا اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے۔استعفے کے متن میں چوہدری خلیق الزمان نے لکھا ہے کہ بعض حالات کی وجہ سے نیب کے ساتھ کام نہیں کر سکتا۔
موجودہ دور میں کام کرنا مشکل ہو گیا، حکومت کو بڑا استعفیٰ آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہورہے تھے ،مراد سعید افغانستان میں ہیں ،فیصل واوڈ...



















































