بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان ایوان میں آئیں تو استعفیٰ دینےکو تیار ہوں‘راجہ ریاض کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان ایوان میں آئیں تو میں استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے 11 اراکین کے استعفے منظور کئے گئے تو پی ٹی آئی اس فیصلےکےخلاف ہائی کورٹ چلی گئی۔راجہ ریاض نے کہا کہ عمران خان ندیم بابر اور فرح خان کی کرپشن کا حساب دیں اگر عمران خان ایوان میں آئیں تو میں استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بھی اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا تھا کہ عمران خان کیخلاف ووٹ نہیں ڈالا

ان کے اتحادی ساتھ چھوڑ گئے اگر عمران خان اسمبلی میں آجائیں تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ہماری عزت نہیں کرتے تھے اس لیے انہیں چھوڑا ان کی جماعت بڑی ہے

یہ اسمبلی میں آئیں اور اپنا کردار ادا کریں اگر عمران خان اسمبلی میں آجاتے ہیں تو اپوزیشن لیڈر کی کرسی چھوڑ دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…