جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہسپتال میں مریض کی ڈرپ سے چوہے کے گلوکوز پینے کی ویڈیو وائرل

datetime 31  جولائی  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گورنمنٹ میڈیکل کالج میں چوہے نے زیر علاج مریض کی ڈرپ چبائی اور اس میں سے گلوکوز پی گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چوہا پائپ کے ذریعے اوپر سے نیچے آتا ہے مریض کے بائیں جانب لگے ڈرپ اسٹینڈ سے نیچے اتر کر ڈرپ کو چباتا ہے اور اس میں سے گلوکوز پی کر دوبارہ اوپر بھاگ جاتا ہے۔میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ نے اعتراف کیا کہ اسپتال کے احاطے میں چوہوں کی بہتات ہے اور اب تک 1200 چوہے مارے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…