جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی صرف ایک ڈرامہ ہے، عمران خان کو دس سال کیلئےدو تہائی اکثریت کیساتھ واپس لایا جائیگا مطیع اللہ جان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  جولائی  2022 |

عمران خان کو دس سال کیلئےدو تہائی اکثریت کیساتھ واپس لایا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی مطیع اللہ جان نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پانچ ججز لگ رہے ہیں یہ بالکل اسٹیبلشمنٹ کے کہنے کے پر لگ رہے ہیں ،

اور اسٹیبلشمنٹ کا نیوٹریلٹی ڈرامہ ایک فراڈ ہے جس طرح نواز شریف اور شہباز شریف گُڈ کاپ بیڈ کاپ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کھیلتے رہے ہیں۔ اب جو موجودہ اسٹیبلشمنٹ ہے یہ بھی گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیل رہی ہےان دونوں بھائیوں کیساتھ۔فرق صرف اتنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ابھی بھی متحرک ہے۔

یہ جو سافٹ مداخلت کی باتیں ہورہی ہیں یہ اتنی بھی سافٹ نہیں ہیں۔ سینئرصحافی کا کہنا تھا کہ لگ یہی رہا ہے کہ آئندہ بیس سال کا منصوبہ یہی ہے

اورکم سے کم دس سال ، پلان یہی ہے کہ عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے لائیں گے

اور فوج اور عمران خان ملکر دس سال حکمرانی کریں گے اور ن لیگ کو استعمال کرکے ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…