ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دو بچوں کی ماں آٹھویں کلاس کے طالب علم کے ساتھ گھر سے بھا گ گئی

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی رہائشی دو بچوں کی ماں آٹھویں کے طالب علم کیساتھ بھا گ گئی ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شادی شدہ خاتون اور پندرہ سالہ لڑکے کا تعلق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے شہر گڑیواڈا سے ہے ۔ دونوں کے گھر ایک دوسرے کے گھر کے نزدیک تھا ۔ 19جولائی کو طالب علم اچانک لاپتہ ہو گیا،جس کے بعد اس کے والد نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی ، پولیس کی تفتیش میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ لڑکے کو دو بچوں کی ماں اپنے ساتھ بھگا کر لے گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کئی دنوں کی محنت کے بعد دونوں کا کھوج لگا کر پکڑکر انہیں واپس گڑیواڈا منتقل کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…