جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

دانیہ ملک کی والدہ عامر لیاقت کی قبر پر پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)سابق رکنِ قومی اسمبلی و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ ان کی قبر پر پہنچ گئیں۔دانیہ ملک کی والدہ سلمی سجاد نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کراچی میں موجود ہیں اور عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں واقع داماد عامر لیاقت کی قبر پر فاتحہ کے لیے گئی ہیں۔انہوں نے اپنی ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اللہ، عامر بیٹے کو جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے۔واضح رہے کہ دانیہ ملک کی والدہ سلمی سجاد نے بیٹی کے عدت میں بیٹھ جانے کے بعد ناصرف میڈیا کو انٹرویوز دیئے بلکہ اب انہوں نے بھی اپنا انسٹا گرام اکائونٹ بنا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…