جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں جموں جانباز کو جوائن کرلیا

datetime 6  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں جموں جانباز کو جوائن کرلیا

دبئی (این این آئی)شاہد خان آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی نئی فرنچائز جموں جانباز کو جوائن کرلیا۔

جموں جانباز جوائن کرنے کے بعد شاہد آفریدی نے بتایا کہ کرکٹ کے لیے جنون اور عشق ہونا چاہیے، کرکٹ لیگز کھیل سکتا ہوں

مگر ڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمر درد ایکسر سائز سے ٹھیک کرنے کی کوشش میں ہوں تاکہ سرجری نہ کروانی پڑے۔

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بیٹنگ کروں گا، اس لیگ میں دو چار میچز ہی کھیل سکتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پورا ٹورنامنٹ کھیلنا فٹنس کی وجہ سے ممکن نہیں ہوگا۔قومی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ

قومی ٹیم کے پلیئرز کے لیے کوچنگ نہیں مینجمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوچنگ انڈر 19 تک ہوتی ہے، قومی ٹیم میں پرفارمنس دکھانی ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…