پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں غلافِ کعبہ کی زیارت، ویڈیو وائرل

datetime 5  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں غلافِ کعبہ کی زیارت، ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان کی نجی ایئر لائن کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

نجی ایئر لائن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ سے ایک سحر انگیز ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئر ہوسٹس پرواز میں

موجود تمام مسافروں کو غلافِ کعبہ کی زیارت کروا رہی ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں نجی ایئر لائن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ

ہماری ایئر لائن کی ہوسٹس کے لیے واقعی ایک بابرکت لمحہ، جسے کراچی سے لاہور کی فلائٹ میں غلاف کعبہ کی زیارت کرنے کا موقع ملا،

یہ خوشی اس نے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔کہا جا رہا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں ایک مسافر کے پاس غلافِ کعبہ موجود تھا

جس کے کہنے پر ایئر ہوسٹس کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ اس نے تمام مسافروں کو غلافِ کعبہ کی زیارت کروائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…