ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

شادی سے قبل ہی آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے بریک اپ کی افواہیں

datetime 18  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ جنہوں نے گزشتہ سال اداکار شہباز شگری سے منگنی کی تھی انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کو ان فالو کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئیں اور جوڑی کے بریک اپ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ آئمہ بیگ اور ان کے منگیتر شہباز شگری کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے کیونکہ اس جوڑی نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کردیا تھا۔اس کے علاوہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کیساتھ پوسٹ کی گئی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔بعدازاں آئمہ بیگ اور شہباز شگری ایک دوسرے کی فالوونگ لِسٹ میں آگئے لیکن ڈیلیٹ شدہ تصاویر نہ آسکیں۔تاہم اب اس جوڑے کی علیحدگی کی خبریں سن کر وہ مداح دکھی ہوگئے ہیں جنہیں ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار تھا۔دوسری جانب ابھی تک جوڑے کی جانب سے بریک اپ کی خبروں سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…