پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مسلح ملزمان کا بیکری پر دھاوا، ڈبل روٹی انڈے، پاپے اور مکھن لے اڑے، سی سی ٹی فوٹیج منظرعام پر آگئی

datetime 17  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے گارڈن میں مسلح ملزمان نے بیکری دھاوا بول دیا، کیش اور موبائل فون لوٹنے کے بعد ڈبل روٹی، انڈے، پاپے اور مکھن بھی لے اڑے

،سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں ایک ہی بیکری پر ایک ہی گروہ کی مسلسل وارداتیں جاری ہے ،

مسلح ملزمان کیش، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرارہوگئے۔ملزمان جاتے جاتے ڈبل روٹی، انڈے، پاپے اور مکھن بھی ساتھ لے گئے،

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان صبح 9 بجے ایک موٹرسائیکل اور رکشے پر پہنچے

اور اسلحے کے زور پر بیکری کے تمام ملازمین کو یرغمال بنایا۔ملزم تقریبا 15 منٹ تک بیکری کے اندر لوٹ مارکرتے رہے،ایک ملزم کیش کائونٹر خالی کرتا رہا دوسرا مارٹ کا سامان اٹھاتا رہا۔

بیکری مالک کے مطابق ملزمان نے پانچوں ملازمین کے موبائل فون اور پرس بھی چھینے جبکہ کیش کائونٹر پر موجود گذشتہ روز کی سیل بھی لوٹ لی گئی۔مالک نے بتایاکہ یہی ملزمان اسی بیکری پر کئی مرتبہ واردات کرچکے ہیں، مجموعی نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…