پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھادسمگلنگ کا الزام ،پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

datetime 7  جون‬‮  2022 |

پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگلنگ کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ میں محکمہ زراعت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک محمد کلیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ایف آئی آر متن کے مطابق یوریا کھاد ڈیلر محمد رفیق پتافی کے گودام اور دفاتر میں متعلقہ حکام گئے ڈیلر کے بھائی ممبر پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی بھی موقع پر آگئے تھے۔

ڈیلر سے خریدو فروخت کا ریکارڈ طلب کیا گیا مگر وہ مقررہ وقت تک ریکارڈ فراہم نہ کرسکے۔

ڈیرہ غازی خان کی کے پی کے اور بلوچستان سے سرحدیں ملتی ہیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ کھاد اسمگلنگ کی گئی ہے اور اسمگلنگ کی وجہ سے کھاد کی قلت پیدا ہوگئی اور مقامی کاشتکاروں کو سرکاری نرخ پر کھاد کی فراہمی میں مشکل کا سامنا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…