بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

لانگ مارچ کی تیاریاں،ممکنہ گرفتاریاں پاکستان تحریک انصاف نےبڑا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ عدالت عظمی میں تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے

کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے اجازت دینے کا حکم دیا جائے،احتجاج کے دوران کسی کارکن کو گرفتار نہ کیا جائے،احتجاج کے راستے میں رکاوٹیں حائل نہ کی جائیں،

وفاقی اور پنجاب حکومت کو تشدد اور طاقت کے استعمال سے روکا جائے،در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے،آئین پاکستان بھی پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے

،آرٹیکل 4 کے مطابق تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں،تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں احتجاج روکنے کیلئے تھیں

،تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف مقدمات آزادی اظہار رائے پر قدغن کے مترادف ہیں، وفاقی اور پنجاب حکومت کو احتجاج کیلئے اجازت دینے کا حکم دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…