پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سدھو موسے والا کی موت کا بدلہ 2 دن میں لینے کا اعلان

datetime 1  جون‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی موت کے انتقام سے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے خبریں بھارت میں انٹرنیٹ پر وائرل ہیں۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ نیرج بوانا نامی ایک گینگسٹر کی جانب سے سدھو موسے والا کی موت کا انتقام لینے کا اعلان کیا گیا ہے،

نیرج بوانا ایک نامور گینگسٹر ہے جس کے کارندے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور راجستھان میں پھیلے ہوئے ہیں۔انڈیا ٹوڈے نے دعوی کیا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ فیس بک پوسٹ کس نے لکھی ہے لیکن اس پوسٹ کے سارے سرے نیرج بوانا سے ہی ملتے ہیں۔

بھارتی میڈیا پر وائرل ہونے والی انتقامی پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ سدھو موسے والا دل میں دھڑکتا تھا اور بھائی تھا، دو دن میں نتیجہ دے دیں گے۔

انڈیا ٹوڈے نے دعوی کیا ہے کہ مزکورہ پوسٹ میں نیرج بوانا کو ٹیگ کیا گیا ہے، نیرج بوانا جنہیں قتل اور تاوان کے کئی مقدمات کا سامنا ہے اس وقت تہاڑ جیل میں قید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…