جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ریاست نے عمران خان کو لاڈلے پن کی عادت ڈال دی ، سلیم صافی

datetime 13  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ میں عدم اعتماد کے حق میں تھا نہ موجود حکومت کے حق میں ہوں ، ملک کے مسائل کا اصل حل فری اینڈ فئیر الیکشن ہیں ، ہر ادارہ اپنے اپنے کام تک محدود ہو جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ عدلات عمران خان کے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک خلاف دے تو اس پر تنقید کرے ہیں ، عمران خان کو اس صورت مطمئن رکھ سکتے ہیں جب قانون پامال ہو اور ادارے ان کی بات مانیں ، منے نہیں لگتا انتخابی اصلاحات فوری ہو جائیں گی ، ریاست نے عمران کان کو لاڈلے پن کی عادت ڈال دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…