جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری ، جوبائیڈن کے دوست نہیں کارندے ہو سکتے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے’’ آصف زرداری کے بیان ’’بائیڈن میرا دوست ہے ‘‘کے جواب کہا ہے کہ آپ بائیڈن کے دوست نہیں کارندے ہو سکتے ہیں

۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، فوج کہہ رہی ہے ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں جبکہ مریم نواز نے اس سے پہلے بھی تقریر کی اور بعد میں بھی یہ کہا ہے کہ کسی ایسے شخص کو آرمی چیف نہیں بنایا جائے جس کا ماضی داغدار ہو، ماضی تو آپ داغدار کر رہے ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مریم نواز چیخ رہی تھیں ، یہ نیب اصلاحات کرینگے مقدمات واپس لیں گے 16ارب کی منی لانڈرنگ کے ایف آئی اے والے کہتے ہیں ثبوت اور گواہ موجود ہیں ، شٹ اینڈ اوپن کیس ہے ۔ مریم نواز اب کہہ رہیں کہ جلدی فیصلہ کریں ، اب انہیں امید لگی ہے فیصلہ میرے حق میں ہو گا ، میں الیکشن لڑ کر وزیراعظم بن سکوں گی ۔ل شہباز شریف نواز شریف کو بڑا بھائی سمجھ کر نہیں مل رہے بلکہ ایسے مل رہے ہیں جسے پیر سے مل رہا ،ڈرے ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…