اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی لیڈرز کے رمضان میں عمرے ٗ عمران خان ناراض ہو گئے

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ۔۔۔ جو جو گیا ہے مکہ مدینہ جتنے بھی ہمارے لوگ عمرے پر گئے ہیں ویسے یہ ٹائم تو عمرے پر جانے کا نہیں تھا ۔۔۔انہوں نے شہریار کو مخاطب کیا اور کہا کہ مجھے شوق نہیں ہے کہ میں عمرے پر جاؤں ۔میں کیوں اس دن سے یہاں بیٹھا ہوں ٗ یہ ٹائم ہے ۔۔۔ جتنا آپ کا ایک ایک گھنٹہ اب اہم ہے۔عمران خان نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…