اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ای سی سی نے آٹے کا 20 کلوکا تھیلا 150 روپے سستا کرنے کی منظوری دیدی

datetime 9  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 950 روپے سیکم کرکے 800 روپے اور ویجی ٹیبل گھی پر 180 روپے فی کلو سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکج کے تحت گندم،

چینی کی قیمتوں پر نظرثانی کی گئی۔ای سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پسے ہوئے طبقے کے لیے آٹے اور چینی کی قیمتوں پر نظرثانی کی سمری منظور کی گئی، آٹیکے20 کلو کیتھیلیکی قیمت 950 روپیسے کم کرکے 800 روپے اور چینی کی قیمت 85 روپے سیکم کرکے 70 روپے فی کلوکرنیکی منظوری دی گئی، ویجی ٹیبل گھی پر 180 روپے فی کلو سبسڈی دینیکی بھی منظوری دی گئی۔اعلامیہ ای سی سی کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کی مئی،جون تک توسیع کی بھی منظوری دے دی گئی، رمضان ریلیف پیکج کیتحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائیضروریہ کی فروخت جاری رکھنیکی اجازت بھی دی گئی ہے۔اجلاس میں پاسکو اور پنجاب کو اضافی گندم خریدنے کی منظوری دے دی گئی، ای سی سی کے مطابق پاسکو نے 1.20 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف حاصل کرلیا ہے اور پنجاب نے 3.5 ملین میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔پاسکو کو 0.50 ملین میٹرک ٹن اور پنجاب کو ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریداری کی اجازت دی گئی ہے، پاسکو 28.50 ارب روپے اور محکمہ خوراک پنجاب 145.50 ارب سیگندم خریدیگا۔ای سی سی نے ملکی طلب کے مطابق 3 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنیکی بھی اجازت دے دی ہے۔اجلاس میں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کیلییسپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…