جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے ساتھ گیم ہو گیا ہے،کامران خان کا تجزیہ

datetime 25  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کو فارغ کرنے کی حقیقی وجہ کیا بنی ، عمران خان کیساتھ گیم ہو گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کے نقادوں میں سے ایک ہوں ،میں نے عمران خان کی گرتی مقبولیت پر بھی روشنی ڈالی تھی اور کہا تھا کہ اگر اس وقت ملک میں الیکشن ہوئے تو وہ انتخاب ہار جائیں گے لیکن میں یہ بھی خیال کرتا تھا کہ وہ اپنی آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے وزیراعظم ہو نگے ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کیساتھ گیم ہو گیا اس کی ابتداء اکتوبر کے ماہ میں ہو ئی جب ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے نام کا اعلان کیا گیا یہ وزیراعظم ہائوس کی بجائے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز سے ہوا ۔ اس دوران یہ سرگوشیاں اور افواہیں عام ہوئیں کہ عمران خان کا کام ہوگیا۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…