بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

30 سال سے بیت الخلاء میں سموسے بنانیوالا ریسٹورینٹ سیل

datetime 25  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی شہر جدہ میں گزشتہ 30 برسوں سے بیت الخلاء میں سموسے بنانے والے ریسٹورینٹ کو سیل کر دیاگیا۔سعودی خبر رساں ادارے گلف نیوز کے مطابق سعودی میونسپلٹی نے ایک رہائشی عمارت میں قائم ریسٹورینٹ پر چھاپہ مارا تو پتہ چلا کہ ریسٹورینٹ میں عملے کے کسی بھی فرد کے پاس ہیلتھ کارڈ موجود نہیں ہے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق کسی بھی فرد کے پاس ہیلتھ کارڈ موجود نہیں ہے، ریسٹورینٹ رہائشی اصولوں کے برخلاف چل رہا ہے۔سعودی اخبار اوکاز کے مطابق ریسٹورینٹ میں سموسے اور کھانے پینے کی اشیاء بیت الخلاء میں تیار کی جاتی تھیں جبکہ اشیاء کی تیاری کے لیے استعمال کی جانے والی چکن اور پنیر کی میعاد بھی 2 سال قبل ختم ہو چکی تھی۔میونسپل عملے کا بتانا ہے کہ کارروائی کرتے ہوئے ریسٹورینٹ کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک ٹن سے زیادہ کھانے پینے کا سامان بھی تلف کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…