بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آبا د(این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنان کے نام ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ ہمارے لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ منگل جاری بیان کے مطابق انہوںنے کہاکہ امید ہے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن اسلام آباد کی طرف روانگی کیلئے تیار ہونگے، ہمارے لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ آزادی مارچ ہوا، کارکنان ن

ے بڑی تعداد میں 14 دن اسلام آباد میں گزارے، چند روز قبل پارلیمنٹ لاجز میں ریاستی دہشتگردی کی گئی۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمنٹ کے ممبران اور ان کے مہمانوں، جے یو آئی کے کارکنوں پر تشدد کیا گیا، میری کال پر ایک گھنٹے سے کم وقت میں ملک آپ نے جام کردیا۔ انہوںنے کہاکہ آپ جوش و جذبے سے سڑکوں پر نکلے جس کیلئے میں آپ کا ممنون ہوں، مجھے امید ہے کہ پہلے کی طرح اس بار بھی آپ کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…