واشنگٹن(آئی این پی) دنیا کی معروف فضائی کمپنی ڈیلٹا نے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ اضافہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ڈیلٹا ائیر لائن کے سربراہ ایڈ بیسٹین نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں چودہ سال کی بلند ترین سطح پر ہیں اور کرایوں میں کمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ۔ڈیلٹا ائیر لائن دنیا کی دوسری بڑی ائیرلائن ہے ، امریکہ کی مقامی پروازوں میں فی ٹکٹ 25ڈالر بڑھائے گئے ہیںتاہم بین الاقوامی پروازوں کے کرایے اس سے زیادہ بڑھیں گیااور اس سلسلے میں 35فیصد فیول سرچارج زیر غور ہے۔واضح رہے کہ ایمیرٹس،جاپان ائیر،ائیر ایشیا اور دیگر پہلے ہی کرایوں میں اضافہ کرچکی ہیں۔
دنیا کی معروف فضائی کمپنی نے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































