بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ نے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان کردیا ۔صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیدار اور کارکنوں کو ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کی ہدایت کردی یہ اقدام پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی روکنے کے لئے کیا ہے ،

حکومت غنڈہ گرد عناصر کی سرپرستی کررہی ہے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے گھروں کی حفاظت کے لئے مجبورا پارٹی عہدیداروں اور کارکنان کو ذمہ داری دی ہے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کے پتھرائو اور حملوں سے بچائو کے لئے کارکن پہرہ دیں گے پارٹی عہدیدار اور کارکن ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے گھروں کی حفاظت کریں گے پی ٹی آئی معاشرے میں عدم برداشت اور غنڈہ گردی کا گند پھیلا رہی ہے عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی چوری کرنے والے چوروں کو چھوڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے اس ظالم عوام دشمن حکومت کو چھوڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے جنہوں نے عوام کو بجلی گیس کا بل اور دوائی خریدنے کے قابل نہیں چھوڑا، ان کو چھوڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…