اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی چینل پربراہ راست خبروں کے دوران خاتون کا انوکھا احتجاج

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

ماسکو(این این آئی) روس کے یوکرین پرحملے کیخلاف روسی چینل کی ملازم احتجاجا براہ راست خبروں کے دوران اچانک اسکرین پرآگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہاتھوں میں پوسٹرتھامے چینل کی خاتون ملازم ٹی وی پربراہ راست خبروں کے دوران نیوز اینکرکے پیچھے آکرکھڑی ہوگئی

اورروس کے یوکرین پرحملے کے خلاف احتجاج کیا۔خاتون نے جوپوسٹراٹھایا ہوا تھا اس پرجنگ بند کرو اورپروپیگنڈے پریقین نہ کرو درج تھا۔انہوں نے جنگ کے خلاف نعرے بھی لگائے۔مقامی چینل روسی حکومت کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ خاتون کا انوکھے انداز میں احتجاج سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…