بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں رہوں گا میرے کپڑے بھجوا دیں، غیر ملکی تماشائی کا اپنی والدہ کو پیغام

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ایک غیر ملکی تماشائی نے اپنی والدہ کو پاکستان منتقل ہونے کا بتاتے ہوئے ان سے اپنے کپڑے بھجوانے کا

مطالبہ کیا ہے۔کراچی میں موسم گرم ہونے کے باوجود ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی تماشائی اسٹیڈیم کا رخ کر رہے ہیں ، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ایک تصویر میں ایک غیر ملکی تماشائی نے ہاتھ میں پوسٹر اٹھا رکھا ہے جس پر مزار قائد اور پاکستان کے جھنڈے بنے ہوئے ہیں اور ساتھ میں کیپشن بھی لکھا ہے کہ امی، میں پاکستان منتقل ہو رہا ہوں، براہ مہربانی مجھے کپڑے بھجوا دیں ،دوسرے پوسٹر میں ایک مقامی تماشائی آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوسکاخنی سے محبت کا اظہار کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…