بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

(ن )لیگ کو شدید دھچکا ، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء محمد فاروق گجر کی عفیف صدیقی کے ہمراہ وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ن لیگ کے رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر شفقت محمود نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا۔ دوران ملاقات سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ بھی موجود تھیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں اس وقت سیاسی محاذ پر گرما گرمی ہے اور متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…