بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔ عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم ہاوسنگ منصوبوں،پنجاب اربن لینڈ سسٹم کیلئے فراہم کی جائے گی،قرض کی رقم پنجاب ہاوسنگ پروگرام میں بھی استعمال کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم سے کم آمدنی والے افراد کو گھر بنانے کیلئے قرض دیا جائیگا،قرض فراہمی سے گھروں کی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ عالمی بینک کے مطابق 8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پاکستان ہاوسنگ فنانس پراجیکٹ کیلئے خرچ کی جائیگی،15 کروڑ ڈالر کی رقم پنجاب اربن لینڈ سسٹم پراجیکٹ پر خرچ ہو گی۔ عالمی بینک کے مطابق 20 کروڑ ڈالر پنجاب ہاوسنگ پروگرام کے لیے خرچ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…