ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بیوٹی پارلر کی مالکن کو دلہن سے طے شدہ رقم سے زائد مانگنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے بھاری جرمانہ عائد کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) عدالت نے دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے کے کیس میں بیوٹی پارلرکو 50ہزار ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔لاہور کی صارف عدالت میں دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے والے پارلر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جج وسیم افضل میاں نے ڈاکٹر شازیہ کے دعوی پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے بتایا کہ سیلون کی مالکن نے طے شدہ رقم سے زائد مانگی اور دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑ کر سیلون سے باہر نکال دیا۔درخواست گزار نے استدعا کی عدالت پارلر کو ایک لاکھ 10ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے، جس پر عدالت نے بیوٹی پارلر کو 50 ہزار ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…