اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

عرب اتحاد کے فضائی حملے 90حوثی ہلاک، 11گاڑیاں تباہ

datetime 20  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء (این این آئی)یمن کے شمالی صوبہ مآرب میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد نے فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 90 سے زیادہ حوثی دہشت گردہلاک اور ان کی 11 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے مآرب میں حوثیوں کے خلاف 19 اہدافی حملے کیے ۔اس نے یہ کارروائی ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے متحدہ عرب امارات

کے دارالحکومت ابوظبی پر ڈرون حملے کے دو روز بعد کیں۔عرب اتحاد ان کارروائیوں کے ردعمل میں یمن میں حوثیوں کے جائزفوجی اہداف پر حملے کر رہا ہے اور شہریوں کو خبردار کررہا ہے کہ وہ پہلے سے نشانہ بنائے گئے مقامات کے قریب جائیں اور نہ وہاں اکٹھے ہوں۔اتحاد نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ حوثیوں کے خلاف یہ کارروائیاں بین الاقوامی انسانی قوانین کے مطابق جاری رکھی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…