ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ہی گانا شادی کے روز2 طلاقوں کی وجہ بن گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

بغداد(این این آئی)عراق میں دولہے نے دلہن کو اپنی شادی پر شامی گانے پر ڈانس کرنے کی وجہ سے موقع پر ہی طلاق دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے شہر بغداد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شادی کے روز ہی اپنی اہلیہ کو رقص کرنے پر طلاق دے دی۔ عراقی شخص کے دلہن کو طلاق دینے کی وجہ ایک گانے پر رقص بنی ، دلہن نے شادی کے روز شامی گانے میسے

تارا پر رقص کیا جس کے اردو معنی غالب آجانے کے ہیں۔اس گانے پر دلہن کے رقص نے دولہا اور اس کے اہل خانہ کو اس قدر اشتعال دلایا کہ شادی کی تقریب میں ہی جھگڑا ہوا اور شادی ہال میں ہی دلہن کو طلاق ہوگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس گانے پر طلاق کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی اردن میں ایک شخص نے اس گانے پر شادی کے روز اپنی دلہن کو طلاق دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…