بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش میں تین بیٹے اور ایک بیٹی ہیں جن کی پیدائش پر اہل خانہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نوافل ادا کئے اور اسے اللہ کا تحفہ قرار دیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ پپلاں کا اسرار چند روز قبل سعودی عرب گیا

جس کی اہلیہ کو ڈلیوری کے لئے علاقہ کے نجی ہسپتال لایا گیا جہاں اس نے چار بچوں کو جنم دیا جن میں تین بیٹے اور ایک بیٹی کو دیکھ کر اہل خانہ کی کوئی خوشی نہ تھی جنہوں نے شکرانے کے نوافل ادا کرتے ہوئے اسے اللہ تعالی کو انمول تحفہ قرار دیا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…