بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عائشہ عمر کی ’منی بدنام ہوئی‘ ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی شادی کی ایک تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو میں عائشہ عمر کو بھارتی فلم دبنگ کے گانے ’منی بدنام‘ ہوئی پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو پر عائشہ عمر نے تبصرہ

کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شادی کی تقریب میں بہت مزہ ا?یا، بمشکل ہی ڈانس پریکٹس کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کانچ کی چوڑی پیر میں لگنے کے باوجود انہوں نے کسی نہ کسی طرح ڈانس کیا اور ان کے بھائیوں نے انہیں گرنے بھی نہیں دیا۔ تاہم عائشہ عمر کے مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ڈانس کو غیر موزوں قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…