بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورزعوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے، شہری پریشان

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد غریب عوام کی ریلیف کے لیے کے لیے یوٹیلٹی سٹورز غریب عوام اس ریلیف سے محروم کبھی گھی نہیں کبھی آٹا نہیں تو کبھی دالیں چینی نہیں شہری پریشان۔ تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن مین غریب عوام کی سہولت کے لیے بنائے گئے یوٹیلٹی سٹورز پر مہنگا ئی بدترین دور میں غریب عوام کو ریلیف نہ مل سکا یوٹیلٹی سٹورز پر

کبھی آٹا گھی چینی نہیں تو کبھی چاول اور دالوں سمیت خشک مصا لہ جات نہیں متعدد یوٹیلٹی سٹورز پر سستی خریداری کے لیے آئے شہری حکومت پر برس پڑے حکومت اگر یوٹیلٹی سٹورز پر غریب عوام کو ریلیف پیکج نہیں دے سکتی تو انہیں مکمل طور پر کتم کر دے غریب کے نام پر ریلیف کو چور لٹیرے دونوں ہا تھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…