جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے انتہائی اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء ملک امین اسلم نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق ملک امین اسلم عمران خان کی کابینہ میں مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔گزشتہ چندروزقبل ملک امین اسلم کے بیٹے ملک محمدشمشیر اسلم خان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازکے بیٹے محمد جنیدصفدر کی دعوت ولیمہ میں خصوصی شریک کی۔تو جنید صفدر نے ملک محمدشمشیر کی ملاقات اپنی والد مریم نواز سے کروائی۔یہ میرے قریبی دوست ہیں۔اس موقع پر سیاسی امور سمیت تمام معاملات طے پائے گئے۔یادرہے کہ اس سلسلے میں ملک محمد شمشیر اسلم خان نے اپنی دعوت ولیمہ کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر شیئرکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…