کراچی (این این آئی)مہنگائی اور ٹیکس میں اضافے کے باعث کھیلوں کا سامان بھی مہنگا ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کو سامان خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے اورکھیلوں کی دکانیں بھی ویران ہورہی ہیں۔ملک میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کے باعث کھیلوں کے سامان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔بیٹ، بال، پیڈز، گلوزسمیت ٹینس،اسکواش، بیڈمنٹن ریکٹس کی قیمتوں میں بھی 100 سے200 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔نوجوان نے کہا کہ کھیل کے میدان آباد رکھنے کیلیے سامان کی قیمتوں میں کمی لانا ہوگی۔ کھیلوں سے وابستہ افراد کا ماننا تھا کہ لوگوں میں کھیلوں کا شوق کم ہونے کی ایک وجہ مہنگائی بھی ہے۔
مہنگائی اور ٹیکس میں اضافے کے باعث کھیلوں کا سامان بھی مہنگا ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک



















































