بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے تینوں ججزسے حلف لیا۔جمعہ کو ججز کی حلف برداری تقریب کا انعقاد اسلام آباد ہائی کورٹ کے سبزہ زار میں کیا گیاحلف برداری کی تقریب میں ججز، ہائیکورٹ بار کے نمائندوں

اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔۔ تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا، حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس سردار اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہراورجسٹس ثمن رفعت امتیازشامل ہیں۔ تینوں ججز کی جانب سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 9ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…