اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ہفتہ 18دسمبر اور پیر 20دسمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کابینہ ڈویژن کے فیصلہ کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دریں اثنا ڈپٹی کمشنر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہفتہ اور پیر کو اسلام آباد کے سکول اور نجی دفاتر بند رہیں گے جبکہ مارگلہ کی پہاڑی پر واقع ہائیکنگ ٹریلز بھی بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اس دوران پاک سیکرٹریٹ سے شہید ملت سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس کے سٹیشن پیر تک بند رہیں گے۔
اسلام آباد میں 2 دن کی چھٹی، مارگلہ کی پہاڑی پر واقع ہائیکنگ ٹریلز بند اور میٹرو بس سروس بھی معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































