اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

تمام ٹرینیں بند، ریلوے کا پہیہ جام کرنے کی کال دے دی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)آل پاکستان ریلوے گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کے حق میں پانچ جنوری کو ریل کا پہیہ جام کرنے کی کال دیدی۔مرکزی رہنما آل پاکستان گرینڈ الائنس سرفراز احمد خان اور عنایت گجر نے کہا کہ 5جنوری کو ملک بھر کی تمام ڈویژنوں میں ریل کا پہیہ جام کردیا جائے گا۔وزیر ریلوے کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف اور اپنے حقوق کے لئے ریل کا مزدور آواز اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر ریلوے نے بغیر تحقیقات کے گریڈ17کی خاتون آفیسر کو بلاوجہ معطل کیا،معطل کیے گے چھوٹے درجے کے ملازمین اور افسران کو فی الفور بحال کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…