بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اور باہمی مفادات پر تعلقات میں مذید فروغ کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیک ریپبلک کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور افغان صورتحال پر

بھی تبادلہ خیال کیا گیا،افغانستان کی موجودہ صورتحال، انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اور مشترکہ مفادات پر مبنی کثیر الجہتی تعلقات میں وسعت کا خواہاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…