بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسرز نے ملک کا نام روشن کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل اپنے نام کر کے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔دبئی میں منعقد کیے جانے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں پاکستان کے آصف ہزارہ نے یوگینڈا کے باکسرکو شکست دی اور اے بی ایف ٹائٹل اپنے

نام کرلیا۔دوسری جانب گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ چیمپئن بن گئے ہیں۔ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کیلئے رنگ میں اتریں گے، اس دوران عثمان وزیر کا ٹاکرا تنزانیہ کے باکسر روسٹا کے ساتھ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…