بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما گرفتار

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

میانوالی (این این آئی)میانوالی میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امیر خان سوانسی کو پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے گزشتہ روز جلسے میں تلاشی لینے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا۔ڈی ایس پی کی انکوائری میں امیر خان سوانسی ملزم قرار پائے ہیں، جس کے بعد اْن پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…