بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بار ش /برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں

رات کے اوقات میں اسموگ / ہلکی دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بار ش /برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں اسموگ / ہلکی دھندچھائے رہنے کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 11 ،اسکردو منفی 08 ، گوپس ،زیارت منفی 07،استور منفی 06 ، گلگت، کالام، قلات منفی 05،چترال، ہنزہ ، کوئٹہ،راولاکوٹ منفی 04،دیر،سری نگرمنفی 03،بگروٹ ،اننت ناگ،پلوامہ،بارہ مولہ اوردروش میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…