اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

معین علی نے ٹی ٹین لیگ میں تیز ترین نصف سنچری سکور کر ڈالی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)دبئی میں ٹی ٹین لیگ کے جاری ایڈیشن میں آل رائونڈر معین علی نے نادرن وارئیرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیز ترین

نصف سنچری بنا ڈالی، معین علی نے صرف 16 گیندوں پر اپنی نصف سنچری سکور کی جبکہ انہوں نے صرف 23 گیندوں پر 77 رنز بنائے، معین علی نے کینر لیوس کے ساتھ ملکر 146 رنز کی ناقابل شکست اوپننگ شراکت بھی قائم کی، کینر نے صرف 32 گیندوں پر 65 رنز سکور کئے، دونوں کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت نادرن وارئیرز نے ٹیم ابوظہبی کو دس وکٹوں سے شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ٹیم ابوظہبی نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر دس اوورز میں 145 رنز بنائے تھے جس میں کولن انگرام کے 61 اور لیام لیوونگسٹون کے 27 رنز نمایاں تھے، جواب میں نادرن وارئیرز کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرکے میچ دس وکٹوں سے جیت لیا، معین علی 77 اور کینر لیوس 65 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…