ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ورلڈکپ جیتنے کا خواب ،محمد رضوان کی عوام سے درخواست

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابو ظہبی (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے کرکٹ ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نظام چلانے والی

ذات صرف اللّٰہ پاک کی ہے۔وکٹ کیپر نے کہا کہ دعا ہے کہ آپ کے خواب آپ کو جگاتے رہیں یہاں تک آپ اْن کی تعبیر نہ پا لیں۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف اتوار کو کھیلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…