بلاول بھٹو زرداری نے بھانجے کی تصویر شیئر کردی

4  ‬‮نومبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بھانجے کی تصویرشیئر کردی۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور کے بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے۔پی پی چیئر مین نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا بے نظیر کا نواسا، میرحاکم ماشااللہ۔بختاور کے بیٹے کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور لوگ بلاول کے بھانجے کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی دعاں سے بھی نواز رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…