بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

اللہ پاک کا ایک نام صرف اکتالیس بار پڑھ لیں،دل میں جو بھی جائزخواہش ہو گی وہ انشاء اللہ پوری ہو گی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا عمل ہے جو اللہ پاک کا اسم مبارک ہے۔جس کو آپ نے صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ صبح کے وقت یہ عمل کرلیں۔ تو شام سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کا ہر مقصد پو را ہوجائےگا۔ دل میں جو بھی ہوگا۔ اللہ کے حکم سے وہ سب آپ کو مل جائےگا۔ اللہ پاک کے ان نام کی برکت سے اللہ پاک آپ پر کرم نوازی فرمائیں گے ۔

ہر تمنا ، ہرحاجت انشاءاللہ پوری ہوگی۔ آج کا جو عمل ہے وہ ایسا عمل ہے آپ کے دل میں جو بھی خواہش ہوگی۔ اللہ پاک اسے قبول فرمائیں گے۔ کیونکہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔ جن کے دلوں میں طرح طرح کی حاجتیں ہوتی ہیں۔ مرادیں ہوتی ہیں۔ وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مقصد یا اپنی حاجت کو کسی کو بتاتے نہیں ہیں۔ وہ اسی امید سے ہوتی ہیں۔ کہ کسی طرح سے ان کے دل کی بات پوری ہوجائے ۔ ان کے دل کا مقصد پورا ہو جائے۔ ان کے دل میں جو کچھ بھی ہے۔ وہ سب کچھ ان کو مل جائے۔ آپ کے دل میں جو بھی ہو۔ اللہ پاک آپ کی ہر بات کو جانتا ہے۔ آپ اپنے کسی بھی دوست یا بہن بھائی کے ساتھ ان باتوں کو شیئر نہیں کرسکتے ۔ تو جائے نما زبچھا کر بیٹھ کر اللہ پاک کو یاد کرنا شرو ع کردیں۔ انشاءاللہ آپ کی ہر بات کو سننے والا ہے۔ اللہ تعالی ٰ تو سمیع وبصیر ہیں۔ دیکھتے بھی ہیں۔ سنتے بھی ہیں۔ انشاءاللہ آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کے سامنے بیان کرنا شرو ع کردیں۔ ہم اپنے آپ کو بڑا طاقت ور

سمجھتے ہیں۔ غرور و تکبر میں آجاتے ہیں۔ بعض اوقات دعا قبول نہیں ہورہی ہوتی۔ ہم اللہ کو نعو ذ بااللہ کو کوسنا شروع کردیتے ہیں۔ ایسا نہیں کرنا ہے۔ کوئی بھی حالا ت ہوں جیسے بھی آزمائش ، کوئی بھی پریشانی ہو، اللہ کی ذات پر یقین کو قائم رکھنا ہے۔ کامل رکھنا ہے۔ اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے ڈٹے رہنا ہے۔ انشاءاللہ آپ دیکھیں کہ آپ کی ہر مراد ، ہر

حاجت کو اللہ تعالیٰ کس طرح سے قبول فرمائیں گے۔ آپ ان اعمال پر ضرور عمل کریں گے۔ اللہ پاک کا اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اور صرف اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور آپ نے اس کا ورد کرنا ہے۔ اس کو ورد کرتےہوئے صرف اور صر ف آپ کے اکتالیس سیکنڈ لگیں گے۔ چند سیکنڈ کا یہ عمل ہے اللہ کے نام کو اکتالیس مرتبہ” العزیز”یا “یا عزیز” صبح

پڑھنے کا معمول بنا ئیں گے۔ جو بھی آپ کو آسان لگے ۔ “یا ” کے ساتھ خاص کرلیں۔ اللہ پاک کی صفت ہے “یا”۔ انشاءاللہ آپ کی مراد جلد از جلد پوری ہوگی ۔ اول وآخر درود پاک لازمی پڑھ لیناہے۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے دن میں جو بھی آپ کی حاجت ہوگی ۔ اللہ پاک آپ کی حاجت کو قبول فرمائیں گے۔ تو سارے دن آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی۔ آپ کی وہ قبول ہوں گی۔ روزانہ پڑھنا چاہیں تو آپ روزانہ پڑھ سکتے ہیں۔ کوئی قید نہیں ہے۔ کسی بھی دن کسی بھی وقت یعنی کہ صبح کو آپ جیسے اٹھیں آپ اس کو پڑھ لیں۔ انشاءاللہ آپ کے سارے دن کی حاجات کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…