ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’سورۃ فاتحہ کے اس عمل سے ہر پریشانی کا حل ‘‘غربت اور تنگدستی سمیت تمام مسائل اس وظیفہ کو کرنے سے حل ہو جائیں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سورہ فاتحہ کے اس عمل سے دیکھے ہر ناممکن کام کیسے ممکن ہو جاتا ہے اگرآپ چاہتے ہیں اگر ایک چھوٹا ساکام بھی رہ جائےتو وظیفہ پوری طرح اثرنہیں کرتا۔کوئی بھی اس وظیفہ کواجازت لئے بغیر کرسکتا ہے۔ نا قابل بیان اورنا قابل گمان مشکلات کے لئے یعنی جب ہر تدبیر کے دروازےبند ہوجائیں تواس عمل کا کمال دیکھئیے۔

سورہ فاتحہ کے اس عمل سے آپ کا ہر ناممکن کام ممکن ہو جائے گا۔ہر مسئلہ حل ہو جائے گا چائے گھر کے لڑوئی جھگڑے ہوں غربت اور تنگدستی ہو یا پھر شادی کا مسئلہ ہو یا حاجات پوری نہ ہونے کا مسئلہ اولاد نہ ہو رہی ہو تمام مسائل اس وظیفہ کو کرنے سے حل ہو جائیں گےانشاءاللہ وظیفہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین ۔وظیفہ کرنے کا طریقہ عمل آپ نے اسطرح کرنا ہے کہ نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان آپ نے یہ عمل کرناہے۔ سب سے پہلے آپ نے 7 مرتبہ درودپاک پڑھنا ہے اور پھر آپ نے 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے اور 7 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ہر بارسورہ فاتحہ پڑھتے وقت بسم اللہ پوری پڑھے۔ اور بسم اللہ کے آخری (م) کو سورہ فاتحہ کے (ل) کیساتھ ملاکر پڑھیں۔ کسی مجبوری میں کسی دن رہ جائے تو آپ اس عمل کو فجرکی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔

شرط یہ ہے کہ مجبوری کی وجہ سے عمل رہ گیا ہو اوردوسراعمل بھی اسی طرح کرنا ہے لیکن فجرکی نماز اور سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے اور سورہ فاتحہ 70 مرتبہ اس عمل پڑھنی ہے۔ اور اسی ہی طرح آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی اس عمل کو کرنا ہےاس میں بھی آپ نے سورہ فاتحہ 70 مرتبہ پڑھنی ہے۔یہ تینوں عمل ایک ہی دن میں کرنے ہیں اگر ایک بھی رہ گیا توعمل اور نہ ہوگا اور آپ جتنے چاہواس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو پورے یقین کیساتھ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…