پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فواد چوہدری اپنی زبان قابو میں رکھیں، کالعدم تنظیم اور سنی تحریک کا وزیر اعظم سے وفاقی وزیر کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کالعدم تحریک اور سنی تحریک نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے نوٹس

لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان کالعدم تحریک نے کہا کہ وزیراعظم دیکھیں کہ فواد چوہدری کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، تحریک کو ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری ہوش کے ناخن لیں اور اپنی زبان کو قابو میں رکھیں، امید ہے سربراہ تحریک رہا ہو جائیں گے۔ترجمان کالعدم تحریک کا کہنا تھا کہ دھرنا ختم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، دھرنے کے شرکا پْرعزم اور اپنے قائد کا استقبال کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔ترجمان سنی تحریک نے کہا کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بیان انتشار پھیلانے کے مترادف ہے، فواد چوہدری سنی تحریک کی تاریخ کو جانے بغیر بیان بازی سے گریز کریں، سنی تحریک ہمیشہ امن پسند جماعت رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…