صرف 20روپے کی ہری پیاز کے ذریعے کھانسی اور حلق کی بیماریوں سے نجات پائیں

3  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )ہری پیاز پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی کاشت کی جاتی ہے۔اس پیاز کے ساتھ پتے بھی ہوتے ہیں یوں تو ہر پتے والی سبزیوں کے بے شمار فائدے ہیں اور ان میں موجود اجزاء ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں ایک بڑا کردارادا کرتی ہیں۔ پتے والی سبزیاں نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں بلکہ یہ صحت

کی ضامن بھی ہیں۔ ہری پیاز میں بھی وہ تمام اجزاء شامل ہیں جو ہمارے جسم کو توانا رکھنے میں مددگار ہے۔ ہری پیاز میں کاربو ہائیڈریٹس ،وٹامن سی،پروٹین،آئرن،فاسفورس،سلفر اور کیلشیم پایا جاتا ہے۔پتوں والی سبزیاںہمارے منہ کی بدبو کو دور کرنے کے لئے مفید ہوتی ہیں اس کے علاوہ دانتوں کی صفائی بھی ہو جاتی ہے۔سبز پتوں والی سبزی سے آنکھوں کی روشنی بھی تیز ہوتی ہے اور آنکھوں میں موتیا کی شکایت سے بچا جا سکتا ہے۔سبز پتوں والی سبزیوں میں ہری پیاز کے علاوہ ساگ،پالک، میتھی وغیرہ شامل ہیں۔آپ اپنی غذا میں اب سبزیوں کا استعمال ضرور کریں۔کوشش کریں کہ اپنی غذا کو متوازن رکھیں ۔متوازن غذا آپ کی صحت کو تو بہتر بناتی ہی ہیں لیکن اس سے آپ کی عمر میں بھی اضافہ ممکن ہے اور آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ہری پیاز کے فوائد: منہ کی بدبو کو دور کرتی ہے۔ قبض سے نجات ملتی ہے۔ تیزابیت کا خاتمہ ہوتا ہے۔٭ غذا کو زود ہضم بناتی ہے۔ پیشاب آور ہے۔ہیضہ سے

محفوظ رکھتی ہے۔ کولیسٹرول کو نارمل رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ جوڑوں کے دردوں میں آرام پہنچاتی ہے۔ نزلہ و زکام سے بچا جا سکتا ہے۔ کھانسی اور حلق کی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ جگر کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ داغ دھبوں اور دانوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ معدے کی جلن سے آرام ملتا ہے۔دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ آنکھوں کے لئے بھی

مفید ہے ۔ مثانے کی سوزش سے بچاتی ہے۔ہر طرح کی موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ پھیپھڑوں کو صحت مند بناتی ہے۔ بلڈ شوگر میں کمی لاتی ہے۔ بڑی آنت کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے۔ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔ تھکاوٹ دور کرتا ہے۔ دماغی سکون پہنچاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…