جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اگر آپ کے گردوں میں پتھری بن رہی ہے تو یہ جڑی بوٹی گھر لے آئیں ، فرق خود محسوس کریں گے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھکڑا کی جڑی بوٹی کے لاجواب فائدے اس جڑی بوٹی کو گوخرو بھی کہا جاتا ہے اور بھکڑا بھی بھکڑا عام ملنے والی بوٹی ہے اس کے بہت ہی انمول فائدے ہیں اور یہ بیت سی بیماریوں کے علاج کے لئے مفید ہےیہ خشک علاقوں میں پائی جاتی ہے پاکستان۔ انڈیا اور ایران کے ملکوں میں آسانی سے مل جاتی ہے بھکڑا کی جڑی بوٹی کے

لاجواب فائدے درج ذیل ہیں جر یان کو ختم کرتی ہے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے دمہ جیسی بیماری سے بچاتی ہے بلغم والی کھانسی سے نجات دلاتی ہے بلڈ پر یشر کو کنٹرول رکھتی ہے شوگر کو نارمل رکھتی ہے ناک کی ہڈی کو بڑھنے سے روکتی ہے نسخہ نمبر 1: آدھا کلو بھکڑا کو موٹا کچل لیں اور چار لیڑ پانی میں پکائیں جب پانی ایک لیٹر رہ جائے تو اس کو صاف کپڑے کی مدد سے پانی کو چھان لیں ۔ پانی مین آدھا کلو سرسوں کا تیل ڈال کر دوبارہ پکائیں۔ جب پانی خشک ہوجائے اور تیل بچ جائے تو اُتار کر محفوظ کر لیں۔ رات کو سونے سے پہلے ہفتے میں تین بار بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صبح اُٹھ کر سر کو دھو لیں ۔ اس سے آپ کے بال سفید نہیں ہو گے اس کے ساتھ ساتھ انگلی پر لگا کر سونگھے جس سے ناک کی ہڈی اگر بڑھی ہوئی تو ختم ہو جائے گی۔اور کانوں میں لگانے سے قوت سماعت بڑھ جائے گینسخہ نمبر 2 : 20گرام بھکڑا کو موٹا موٹا کوٹ لیں آدھا لیٹر پانی میں پکائیں۔ جب پانی کم ہوجائے تو اس میں ایک چمچ شہد ڈال دے سات دن تک عصر کے وقت استعمال کریں گردے کی پتھری۔ پیشاب کے قطرے قطرے آنا یا لال پیلا آنا یہ سب مسلے دور ہوجائیں گے اور بلڈ پریشر اور کھانسی اور دل یا جگر کے بڑھ جانے کو کم کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…